ماسٹر زین الحسن (ڈائریکٹر ای ایم ای انسانی حقوق پاکستان )بطورمہمان خصوصی وجرگہ ثالث بہارہ کہوہ نئی آبادی میں فیملی ہسپتال کے مالک ڈاکٹر نصیر خان (گروپ) اور نعیم ہزاروی (گروپ)کے درمیان جھگڑا کے بعد صلح کروانے کے لیے جرگے میں موجود۔ جس میں ،زاہد دھنیال ،طارق صاحب ،(کے پی کے) سے حاجی ذاکر اللہ، عاقل خان اور بہارکہوہ تاجروں کے عہدےدران نے بھی شرکت کی ۔نعیم ہزاروی گزشتہ ایک ہفتے سے اڈیالہ جیل میں پابند قید تھے۔دونوں گروپوں کے درمیان ماسٹر زین الحسن نے صلح کروا کر بھرپور کردار ادا کیا۔جس حاجی ذاکر اللہ بھی پیش پیش رہے۔#masterzainulhassan #humanrights #foryou
جن کا باپ بھی ساری زندگی روڈ پر لوگوں کے گھروں کا پانی بند کر سارے زمانے سے بددعائیں لیتا رہا آج اس کی اولاد جو نا (تین میں نہ تیرہ میں) وہ ہمیں باشن دینے آنے کا سوچ رہی تھی ہمیں چھوڑو اگلی بار تم ماں کا دودھ پی کر آنا۔#masterzainulhassan #foryou #Tykydarlolx